خاص خبریں
اقوام متحدہ، 15 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی میزبانی کی اور پڑوسی ملک کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا، اسے اقوام متحدہ جیسے طاقتور پلیٹ فارم پر خِطاب کَرنے کا کوئی حق نہیں ہے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ذریعہ کشمیر پر پاکستان کے تبصرے کے بعد اسی پلیٹ فارم پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔
आतंकवाद की चुनौती पर विश्व के ज्यादातर देशों के द्वारा एक साथ आगे आकर सामूहिक प्रतिक्रिया दी जा रही है। लेकिन बहुपक्षीय मंचों का दुरुपयोग अपराधियों को न्यायोचित ठहराने और उन्हें बचाने के लिए किया जा रहा है: न्यूयॉर्क में UNSC में विदेश मंत्री डॉ. एस. जयशंकर