فلم ’72 حوریں‘ کا پہلے ہی دن نکل گیا دَم، 72 لاکھ بھی نہیں ہو سکی کمائی، تنازعات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش ناکام

0
74

فلم ’72 حوریں‘ کو لے کر جس طرح تنازعہ چل رہا ہے، اس سے کچھ لوگ امکان ظاہر کر رہے تھے کہ یہ فلم اگر اچھی نہیں ہوگی تو بھی فائدے میں رہے گی۔ کچھ لوگ تو یہ بھی کہہ رہے تھے کہ فلم سے جڑے لوگ فلم کے نام اور اس کے مواد کو لے کر پیدا تنازعہ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ اس طرح کی کوششیں فلم ریلیز کے بعد پہلے ہی دن ناکام ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ سنجے پورن سنگھ چوہان کی اس فلم نے پہلے دن 72 لاکھ کی بھی کمائی نہیں کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here