احمد اشفاق کریم و الحاج ارشاد اللہ نے حضرت امیر شریعت کا کیا والہانہ استقبال

0
145

پٹنہ،-جون (وجاہت، بشارت رفیع) حضرت امیر شریعت بہار، جھاڑکھنڈ و اڑیسہ مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا سیکریٹری منتخب ہونے پر بہار کے ہر خاص و عام انہیں دلی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ امارت شریعہ پھلواری شریف پٹنہ میں آج ان کا زبردست استقبال ہوا۔ اس موقع پر الکریم یونیورسٹی کے چانسلر، ممبر آف پارلیمنٹ جناب ڈاکٹر احمد اشفاق کریم اور سنی وقف بورڈ پٹنہ، بہار کے چیئرمین جناب الحاج محمد ارشاد اللہ نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر حضرت امیر شریعت کا سیکریٹری منتخب ہو کر پہلی بار بہار پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا۔ انہیں دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here