Homeउर्दूبدایوں اور سیتا پور میں سڑک کی تعمیر سے متعلق 8 کاموں...

بدایوں اور سیتا پور میں سڑک کی تعمیر سے متعلق 8 کاموں کے لیے کل 176.46 لاکھ روپئے منظور


لکھنؤ : 16؍مارچ2023
اتر پردیش حکومت نے فوری اقتصادی ترقیاتی اسکیم کے تحت بدایون اور سیتا پور اضلاع میں سڑک کی تعمیر سے متعلق8 کاموں کے لیے کل 176.46 لاکھ روپئے کی منظوری دی ہے۔
 محکمہ منصوبہ ب ندی نے اس سلسلے میں ضروری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق ضلع بدایون میں سڑک کی تعمیر سے متعلق 06 کاموں کے لیے 37.56 لاکھ روپئے اور ضلع سیتا پور میں سڑک کی تعمیر سے متعلق 02 کاموں کے لیے 138.90 لاکھ روپئے کی منظوری دی گئی ہے۔
٭٭٭٭٭
……اقبال؍ رضا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments