Homeउर्दूاہم خبریں LIVE: یوپی میں بجلی ملازمین کی ہڑتال پر حکومت کا...

اہم خبریں LIVE: یوپی میں بجلی ملازمین کی ہڑتال پر حکومت کا سخت ایکشن، 650 نے ملازمت سے ہاتھ دھویا

اتر پردیش میں ہڑتال پر گئے بجلی ملازمین کے خلاف حکومت نے سخت کارروائی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 650 آؤٹ سورسنگ والے کانٹریکٹ ملازمین کی نوکری ختم کر دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بجلی ملازمین کو سخت تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انارکی پھیلانے والے بجلی ملازمین کی فہرست تیار کی جائے گی اور بجلی فیڈر بند کرنے والوں پر کارروائی ہوگی۔ندوستان میں کورونا کے معاملے ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں اور اس درمیان خبر سامنے آ رہی ہے کہ کورونا نے ایک نرسنگ اسٹاف کی جان لے لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھیلواڑا کے ضلع اسپتال کے نرسنگ اسٹاف مہندر سنگھ کی کووڈ سے موت ہو گئی۔ مہاتما گاندھی اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ارون گوڑ نے بتایا کہ “افسوسناک ہے کہ ہمارے اسپتال کے ایک اہم طبی اہلکار کی کووڈ سے موت ہو گئی۔ ہم سبھی سے گزارش کرتے ہیں کہ احتیاط برتیں۔” بتایا جاتا ہے کہ نرسنگ اسٹاف کی کورونا سے موت 17 مارچ کو ہوئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments