Homeउर्दूخانپور میں ختم تراویح معزز شخصیات نے کی شرکت 

خانپور میں ختم تراویح معزز شخصیات نے کی شرکت 

مظفر پور، 6/ اپریل (وجاہت، بشارت رفیع) الحمداللہ جناب حاجی محمد یٰسین صاحب کے مکان آشیانہ میں 13 روزہ تراویح حافظ محمد حذیفہ خانپوری سلمہ نے مکمل کی ماشااللہ اس تراویح کے منتظم جناب صفدر رضا صاحب (ڈائریکٹر ویراٹ ہاسپیٹل مظفرپور) نے پوری مستعدی دکھائی۔ اس موقع پر سامعین و حاضرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ان کے علاوہ چیدہ و چنیدہ لوگوں میں سے حافظ قمرالہدٰی صاحب ناظم مدرسہ اسلامیہ مفتاح العلوم خانپور و جناب معروف صاحب وارڈ ممبر و جناب کمر عالم صاحب خادم مسجدِ حمیدیہ خانپور و جناب حافظ ذکر اللہ صاحب و جناب حافظ عبدالمتین صاحب و جناب عرفان احمد عرف بنے صاحب و جناب محمد نور عین صاحب نے بھی شرکت کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments