جلگاؤں: آج عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلم قبرستان اور عید گاہ ٹرسٹ جلگاؤں اور BYF برائٹ یوتھ فاؤنڈیشن جلگاؤں نے مشترکہ طور پر عید گاہ میدان جلگاؤں میں یکساں سیول کوڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اور یہ پیغام دیا کہ ہم یکساں سول کوڈ کے خلاف ہیں اور یہ قانون ہندوستان کی جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ اس موقعہ پر م عید گاہ کے سیکریٹری فاروق شیخ، BYF کے صدر شیبان فائز، BYF کے نائب صدر اکرم دیشمکھ، عید گاہ کے جوائنٹ سیکریٹری انیس شاہ، BYF مسلم کالونی یونٹ کے صدر حذیفہ شیخ، عاکف پٹیل، صبور شیخ، جلال الدین شیخ، محسن شیخ، سعید شاہ فیضان شیخ، رضوان شیخ۔ ، وغیرہ حضرات پیش پیش تھے ۔
From,
Sheeban Faeez President BYF
Bright Youth Foundation JALGAON